the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ضلع رنگاریڈی میں صنعتوں کے قیام کے لئے سرمایہ کار وں کا حوصلہ افزاء ردعمل ، وزیر ٹرانسپورٹ پی ۔ مہیندر ریڈی کا بیان
تانڈور5۔ستمبر (اعتماد نیوز )
تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پی ۔ مہیندر ریڈی نے بتایا کہ محکمہ اے پی ایس آرٹی سی کی تقسیم ابھی نہیں ہوئی ہے اور وہ اس سلسلہ میں جلد ہی دہلی کا دؤرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے محکمہ آرٹی سی کی تقسیم کے لئے نمائندگی کریں گے تانڈور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پی ۔ مہیندر ریڈی نے بتایاکہ اس سلسلہ میں



محکمہ آرٹی سی کے عہدیدار دہلی کا دورہ کرچکے ہیں وزیر ٹرانسپورٹ پی ۔ مہیندر ریڈی نے بتایا کہ ضلع رنگاریڈی میں سرمایہ کاری اور صنعتوں کے قیام کے لئے وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے۔ چندرا شیکھر راو کے اعلان کے بعد کئی ایک سرمایہ کاروں نے حوصلہ افزاء رردعمل ظاہر کیا ہے انہوں نے کہا کہ ضلع رنگاریڈی میں صنعتوں کے قیام کے لئے سرمایہ کاروں کوتمام سہولتوں کی فراہمی کے ریاستی حکومت اقدامات کررہی ہے پی ۔ مہیندر ریڈی نے بتایاکہ ضلع رنگاریڈی کے14اسمبلی حلقہ جات کے 142سرکاری اسکولس کے لئے 150کروڑ روپئے منظور کئے گئے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.